روس یوکرین جنگ میں دو ہندوستانی شہریوں کی موت، وزارت خارجہ نے لئے سخت فیصلے
روسی فوج میں بھرتی ہونے والے دو ہندوستانی شہری یوکرین کے ساتھ جاری جنگ میں ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ہندوستانی وزارت خارجہ نے سخت موقف اختیار کیا ہے ۔ موت کی تصدیق کرتے ہوئے وزارت خارجہ نے کہا کہ حکومت نے یہ معاملہ روس کے ساتھ اٹھایا ہے اور روسی فوج سے […]