جنگ آزادی کا روشن ستارہ: رفیع احمد قدوائی
رفیع احمد قدوائی کی پیدائش موضع مسولی ضلع بارہ بنکی کے ایک زمیندار خاندان میں 18/فروری 1894ء کو ہوئی۔ ان کے والد کا نام امتیاز علی قدوائی اور والدہ کا نام راشد النساء تھا۔یہ امر روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مسلمانوں نے ہر عہد میں مادر ہند کی سیاسی، معاشرتی، تہذیبی وتمدنی اور […]