رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8اسرائیلی فوجی ہلاک
رفح میں اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں 8 فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔فلسطین کے مزاحمت کار گروپوں (حماس، القسام) نے رفح میں ہونے والی کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ بکتر بند گاڑی کو دھماکے سے […]