Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Politics

جیت سے پہلے ہی جشن کی تیاری! وزیراعظم کی رہائش گاہ سے بی جے پی دفتر تک ہوگا مودی کا روڈ شو

جیت سے پہلے ہی جشن کی تیاری! وزیراعظم کی رہائش گاہ سے بی جے پی دفتر تک ہوگا مودی کا روڈ شونئی دہلی: ‘اب کی بار 400 پار’ کا نعرہ دینے والی بی جے پی کے حوصلے ایگزٹ پول کے بعد بلند ہو گئے ہیں۔ 4 جون کو نتائج اپنے حق میں آنے کے امکان […]

Politics

مغربی بنگال کے 2 پولنگ بوتھ پر آج ہو رہی ہے دوبارہ ووٹنگ، دھاندلی کی شکایت کے بعد الیکشن کمیشن کا فیصلہ

مغربی بنگال کے 2 پولنگ بوتھ پر آج ہو رہی ہے دوبارہ ووٹنگ، دھاندلی کی شکایت کے بعد الیکشن کمیشن کا فیصلہمغربی بنگال کی باراسات اور متھرا پور لوک سبھا سیٹوں پر آج (3 جون) 2 بوتھ پر دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔ الیکشن کمیشن نے یہاں دوبارہ پولنگ کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ان […]

Politics

ایگزٹ پول 2024 : 4 جون کو کیا ہونے والا ہے…؟ جانئے کیا کہتے ہیں یہ 12 ایگزٹ پولز

ایگزٹ پول 2024 : 4 جون کو کیا ہونے والا ہے…؟ جانئے کیا کہتے ہیں یہ 12 ایگزٹ پولزنئی دہلی: ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات کے لیے سات مرحلوں کی ووٹنگ کا آخری مرحلہ ہفتہ کو ختم ہو گیا۔ انتخابی نتائج 4 جون کو آنے والے ہیں۔ اس سے پہلے این ڈی اے اور […]

Creative Politics

ولادیمیر پوتن کا بڑا بیان، ختم ہوگی آٹھ سو دنوں سے چل رہی جنگ

ولادیمیر پوتن کا بڑا بیان، ختم ہوگی آٹھ سو دنوں سے چل رہی جنگ :پھر بھی کیوں بڑھ گی زیلینسکی کی فکر:روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کو دیا بڑا بیان، روس کی حکومت یوکرین کے معاملے پر بات گفتگو کرنےکے لیے تیار ہے۔ چین کے دورے سے پہلے انہوں نے یہ تبصرہ اپنے ایک […]

Politics News

سلمان خان فائرنگ واردات: پولیس نے کیا ملزم ہرپال کو ہریانہ سے گرفتار

سلمان خان فائرنگ واردات: پولیس نے کیا ملزم ہرپال کو ہریانہ سے گرفتار 14 اپریل کو سلمان خان کے گھر کے باہر  کی گئی فائرنگ نے پوری فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ کے چاہنے والوں کو چونکا کر رکھ دیا تھا۔ اس واقعے کے بعد سے ہی ممبئی پولیس کی کرائم برانچ اس معاملے میں […]

News Politics

نریندرمودی نےکیا وارانسی سیٹ سے  پرچہ داخل نامزدگی کے دوران ،12وزرائےاعلیٰ ہوئے شریک

نریندرمودی نےکیا وارانسی سیٹ سے  پرچہ داخل نامزدگی کے دوران ،12وزرائےاعلیٰ ہوئے شریک پرچہ نامزدگی داخل کرتے وقت، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ چار تجویز کنندگان پنڈت گنیشوار شاستری، بیجناتھ پٹیل، لال چند کشواہا اور سنجے سونکر بھی ہوئے شامل۔ موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی نے وارانسی سیٹ سے لوک […]

News Malegaon Politics

الیکشن کمیشن ہو چکا ہے بے عزت

الیکشن کمیشن ہو چکا ہے بے عزت مودی کے خلاف ہو چکا ہے الیکشن نریندر مودی الیکشن کو تقریبا ہار چکے ہے  اب کوئی بڑی واردات ہی بچا سکتی ہے مودی کو الیکشن میں، ورنہ الیکشن مودی سے دور جاتے ہوئے نظر آرہا ہے ملک میں جاری پارلیمانی الیکشن کا تیسرا مرحلہ مکمل ہو گیا […]

Politics

جو پارٹی مسلم مفادات کی تحریری یقین دہانی کرے اسے ووٹ دیں

جو پارٹی مسلم مفادات کی تحریری یقین دہانی کرے اسے ووٹ دیں جو بھی فسطائی طاقتوں کے خلاف نبرد آزما ہوتے ہوئے مسلم مسائل کو حل کرنے کی تحریری یقین دہانی کرے گا ہم اس کی حمایت کریں گے۔ملک کے موجودہ حالات میں مسلمانان ہند کی ذمہ داری کے عنوان سے ایک مذاکرہ خلافت ہاؤس […]

Creative News Politics

ہندوستان کی جمہوریت کو بچانے کے لئے اپنے ووٹ کی طاقت کا استعمال کریں

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ دھرو راٹھی جو کہ ہندوستان کی جمہوریت قائم رکھنے کے لیے کافی جدوجہد کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں انھوں نے آج اپنے چینل پر ہمارے ووٹ کی اہمیت اور بی جے پی کے کئی بدعنوانیوں اور ناکامیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ: آپ کا […]

News Politics

اسرائیل کا رفح میں دھماکہ؛  جنگ بندی غیر یقینی ہے

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے اطلاع دی ہے  کہ اسرائیلی ٹینکوں نے مصر کے ساتھ رفح کی سرحدی گزرگاہ کے قریب رات گئے حملے کئے۔ حملوں میں کم از کم 12 افراد کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔ ۔حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ گروپ نے قطر اور مصری ثالثوں […]