Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Politics News

نریندر مودی این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کے لیڈر منتخب

ئی دہلی: این ڈی اے کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران نریندر مودی کو متفقہ طور پر قائد منتخب کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سینئر بی جے پی لیڈر راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کو نریندر مودی کو نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کرنے کی تجویز پیش […]

News Politics

فیوی کول کاجوڑ، ادھرادھرلوگوں پرتنقید، سب کاتعاون، سب کاوکاس، مودی کےحلف لینے سے پہلے ہی تبدیلی کےنظرآرہےتھے آثار

نیشنل ڈیموکریٹک الائنس یعنی این ڈی اے کی میٹنگ میں نریندر مودی کو لیڈر منتخب کیا گیا۔ اس کے ساتھ جواہر لعل نہرو کے ریکارڈ کی برابری کرنے کا راستہ صاف ہوگیا۔ مودی 9 جون کو حلف لینے جا رہے ہیں۔ لیکن مودی 3.0 کے متعارف ہونے سے پہلے ہی تبدیلی کے آثار نظر آنے […]

News Politics

ایگزٹ پول کے بعد شیئر بازار ہوا کریش، راہل گاندھی نے کہا: یہ بڑا گھوٹالہ، جے پی سی جانچ کا مطالبہ

نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے ایگزٹ پولز کو گھپلہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن ایگزٹ پولز کی وجہ سے لوگوں کو اسٹاک مارکیٹ میں 30 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ اس کی کرونولاجی کو سمجھئے۔ پہلی بار ہم […]

Politics News

کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کی خاتون گارڈ نے مارا تھپڑ، کسانوں کے ایشوز پر ہوئی بحث

بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کی ایک خاتون گارڈ نے تھپڑ مار دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ کنگنا کے ساتھ بدسلوکی والا یہ واقعہ جمعرات کو تقریباً 3.40 بجے پیش آیا۔ کنگنا کو جس خاتون گارڈ […]

News Politics

کون ہےسماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقراء حسن، کیسےاقراء نےبنایانیاریکارڈ، اپنے والدین اوربھائی کو چھوڑدیا پیچھے

اترپردیش کی کیرانہ لوک سبھا سیٹ پر بی جے پی کو شکست ہوئی ہے۔ یہاں سے ایس پی کی اقراء چودھری جیت گئی ہیں۔ اقرا نے بی جے پی کے پردیپ کمار کو تقریباً 70 ہزار ووٹوں سے شکست دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی اقرا نے ایک ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا […]

News Politics

کانگریس نے فڑنویس کی استعفیٰ کی پیشکش کو ڈرامہ قرار دیا، پوچھا- ’کیا مودی وزارت عظمیٰ کی دعویداری ترک کریں گے؟‘

ممبئی: کانگریس نے بدھ کو کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں مہاراشٹر میں بی جے پی کو زبردست جھٹکا لگنے کے بعد ریاست کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی استعفیٰ کی پیشکش ‘ڈرامہ’ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ ریاستی کانگریس کے ترجمان اتل لونڈے نے کہا کہ فڑنویس ایک ‘غیر آئینی حکومت’ چلا رہے […]

Politics News

راہل گاندھی کی سابقہ اور موجودہ شبیہ…سید خرم رضا

اگر یہ کہا جائے کہ راہل گاندھی واحد رہنما ہیں جنہوں آر ایس ایس اور وزیر اعظم مودی کے خلاف کھل کر جنگ لڑی ہے تو اس میں کچھ غلط نہیں ہوگا۔ حزب اختلاف کی سیاسی پارٹیوں اور رہنماؤں نے کہیں نہ کہیں اس مخالفت میں سمجھوتہ کیا یا ہاتھ ملایا جس کا ان کو […]

Politics News

لوک سبھا انتخابات 2024: ملک بھر سے 17 مسلم امیدوار پارلیمنٹ پہنچنے میں کامیاب

نئی  دہلی: کم از کم 17 مسلم امیدواروں نے ملک بھر میں لوک سبھا کی نشستیں جیتی ہیں، جن میں ٹی ایم سی کے امیدوار اور سابق ہندوستانی کرکٹر یوسف پٹھان بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کانگریس کے سینئر لیڈر ادھیر رنجن چودھری کو بہرام پور میں شکست دی۔ اس سال لوک سبھا انتخابات میں کل […]

Politics News

لوک سبھا انتخاب 2024: دہلی میں 162 امیدواروں نے کی قسمت آزمائی، 148 کی ضمانت ہوئی ضبط

لوک سبھا انتخاب 2024 کا نتیجہ برآمد ہو چکا ہے اور اب نتائج کے جائزہ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ دہلی کی 7 لوک سبھا سیٹوں کا جو نتیجہ سامنے آیا ہے، وہ حیران کرنے والا ہے۔ دہلی میں مجموعی طور پر 162 امیدواروں نے قسمت آزمائی کی تھی، ان میں سے صرف 14 […]

Politics News

لوک سبھا انتخاب کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ بی جے پی کو شکست دی جا سکتی ہے: ادھو ٹھاکرے

ممبئی: شیو سینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بدھ کے روز لوک سبھا انتخابات جیتنے والے اپنی پارٹی کے امیدواروں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج نے ظاہر کر دیا ہے کہ بی جے پی کو شکست دی جا سکتی ہے۔ یہ وہم […]