نریندرمودی نےکیا وارانسی سیٹ سے پرچہ داخل نامزدگی کے دوران ،12وزرائےاعلیٰ ہوئے شریک
نریندرمودی نےکیا وارانسی سیٹ سے پرچہ داخل نامزدگی کے دوران ،12وزرائےاعلیٰ ہوئے شریک پرچہ نامزدگی داخل کرتے وقت، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ چار تجویز کنندگان پنڈت گنیشوار شاستری، بیجناتھ پٹیل، لال چند کشواہا اور سنجے سونکر بھی ہوئے شامل۔ موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی نے وارانسی سیٹ سے لوک […]