Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

News Politics

بھارتی گلوکار کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو ملازمت دلوانے کا اعلان

ممبئی: بھارتی گلوکار اور موسیقار وشال ددلانی نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکورٹی افسر کو جاب آفر کردی۔بالی وڈ اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون افسر نے ’کسانوں کی بے عزتی‘ پر تھپڑ مارا گیا تھا۔وشال ددلانی نے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ تشدد کو […]

News

گجرات کی ماہی ساگر ندی میں نہاتے وقت ایک ہی کنبہ کے 4 افراد غرقاب، مہلوکین میں 2 خواتین بھی شامل

مقامی پولیس نے بتایا کہ گامڈی گاؤں میں ایک ہی کنبہ کے 4 اراکین گھومنے کے لیے آئے تھے، جب وہ ندی میں غسل کر رہے تھے تبھی کنبہ کا ایک رکن ڈوبنے لگا اور اسے بچانے کی کوشش میں باقی تینوں بھی ڈوب گئے۔گجرات کی ایک ندی میں 4 افراد کی ڈوبنے سے موت […]

News

آسام میں سیلاب کی صورتحال میں بہتری، ڈھائی لاکھ افراد ہنوز متاثر ایک اور شخص کی موت

بدھ کو آسام میں سیلاب کی صورتحال بہتر ہوئی، لیکن ایک اور شخص ڈوبنے سے مر گیا، جب کہ آٹھ اضلاع میں تقریباً ڈھائی لاکھ لوگ اب بھی سیلاب سے نبرد آزما ہیں۔ یہ اطلاع ایک سرکاری بلیٹن میں دی گئی ہے۔آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایس ڈی ایم اے) کی روزانہ سیلاب کی […]

Politics News

راہل گاندھی کی سابقہ اور موجودہ شبیہ…سید خرم رضا

اگر یہ کہا جائے کہ راہل گاندھی واحد رہنما ہیں جنہوں آر ایس ایس اور وزیر اعظم مودی کے خلاف کھل کر جنگ لڑی ہے تو اس میں کچھ غلط نہیں ہوگا۔ حزب اختلاف کی سیاسی پارٹیوں اور رہنماؤں نے کہیں نہ کہیں اس مخالفت میں سمجھوتہ کیا یا ہاتھ ملایا جس کا ان کو […]

Politics News

لوک سبھا انتخابات 2024: ملک بھر سے 17 مسلم امیدوار پارلیمنٹ پہنچنے میں کامیاب

نئی  دہلی: کم از کم 17 مسلم امیدواروں نے ملک بھر میں لوک سبھا کی نشستیں جیتی ہیں، جن میں ٹی ایم سی کے امیدوار اور سابق ہندوستانی کرکٹر یوسف پٹھان بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کانگریس کے سینئر لیڈر ادھیر رنجن چودھری کو بہرام پور میں شکست دی۔ اس سال لوک سبھا انتخابات میں کل […]

Politics News

لوک سبھا انتخاب 2024: دہلی میں 162 امیدواروں نے کی قسمت آزمائی، 148 کی ضمانت ہوئی ضبط

لوک سبھا انتخاب 2024 کا نتیجہ برآمد ہو چکا ہے اور اب نتائج کے جائزہ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ دہلی کی 7 لوک سبھا سیٹوں کا جو نتیجہ سامنے آیا ہے، وہ حیران کرنے والا ہے۔ دہلی میں مجموعی طور پر 162 امیدواروں نے قسمت آزمائی کی تھی، ان میں سے صرف 14 […]

News

سیاحت انڈیکس میں ہندوستان کی رینکنگ 39ویں، پاکستان کی رینکنگ 119 ممالک کی فہرست میں101ویں

سیاحت انڈیکس میں ہندوستان کی رینکنگ 39ویں، پاکستان کی رینکنگ 119 ممالک کی فہرست میں101ویںورلڈ اکنامک فورم(ڈبلو ای ایف) نے حال ہی میں اپنا ٹریول اینڈ ٹورازم ڈویلپمنٹ انڈیکس (TTDI) جاری کیا ہے جس میں پاکستان کی درجہ بندی انتہائی خراب ہے۔ سفر اور سیاحت کے لحاظ سے 119 مقبول ترین ممالک کی فہرست میں […]

News

اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد غزہ کے جبالیہ کیمپ سے 70 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد

اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد غزہ کے جبالیہ کیمپ سے 70 فلسطینیوں کی لاشیں برآمدغزہ۔ شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں کم از کم 70 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔ اسرائیل نے حال ہی میں یہاں سے اپنی مسلح افواج کو واپس بلا لیا تھا۔ مقامی طبی ذرائع نے جمعہ کو ایک نیوز […]

Creative

لوگ اسپیس ایکس کے ذریعے چاند اور مریخ پر آسانی سے جا سکیں گے: ایلون مسک

لوگ اسپیس ایکس کے ذریعے چاند اور مریخ پر آسانی سے جا سکیں گے: ایلون مسکاسپیس ایکس کی مدد سے لوگ مستقبل میں آسانی سے چاند اور مریخ کا سفر کر سکیں گے۔ یہ بیان کمپنی کے سی ای او ایلون مسک نے ہفتے کے روز دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے […]

Malegaon

مالیگاوں پولس فل ایکشن موڈ میں ، شہر اے ایس پی رات کے وقت از خود کررہے علاقوں میں گشت

مالیگاوں پولس فل ایکشن موڈ میں ، شہر کے اے ایس پی رات کے وقت از خود کررہے علاقوں میں گشت مالیگاوں شہر میں بڑھتے جرائم پر قدغن لگانے کیلئے ضلع ایس پی برائے دیہی و کرم ویشمانی ، انسپکٹر جنرل آف پولس بی جی شیکھر پاٹل کی رہنمایانہ ہدایات کی روشنی میں شہر مختلف […]