نیٹ میں دھاندلی کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ، دوبارہ امتحان کرانے کا مطالبہ
نیٹ (NEET) امتحان میں بے ضابطگیوں کا الزام لگاتے ہوئے سپریم کورٹ سے نیٹ یوجی 2024 کا نتیجہ واپس لینے اور دوبارہ امتحان کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں دو طلبہ کی جانب سے عرضداشت داخل کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیٹ امتحان میں من مانے طریقے سے […]