نریندر مودی کی حلف برداری کا جشن، آتش بازی سے پارٹی کے دفتر میں ہی آگ لگ گئی
نریندر مودی کے وزیر اعظم کی حلف برداری کا جشن اندور کے بی جے پی کارکنان نے کچھ اس انداز سے منایا کہ پارٹی کا دفتر ہی جلا ڈالا۔ ہوا یوں کہ حلف برداری کا جشن مناتے ہوئے کارکنان آتش بازی کر رہے تھے کہ پارٹی دفتر میں زبردست آگ لگ گئی۔ اس کے بعد […]