Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

News

منی پور میں پھر تشدد، جریبام میں لاپتہ شخص کے قتل معاملہ میں مقامی لوگوں کا مظاہرہ، کرفیو نافذ

منی پور میں ایک بار پھر تشدد کا معاملہ پیش آیا ہے۔ صورت حال کو پیش نظر رکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے جریبام ضلع میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ ایک افسر نے اس سلسلے میں 7 جون کو بتایا کہ شورش پسندوں کے ذریعہ ایک 59 سالہ شخص کا […]