’لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ‘حج سیاسی نعروں یا دھڑے بندی کی جگہ نہیں: خطبہ حج
حج کا رکن اعظم لاکھوں عازمین نےمیدان عرفات میں پہنچ کر ادا کیا جہاں انہوں نے ظہر اور عصر کی نمازیں قصر و جمع کی صورت میں ادا کیں اور خطبہ حج سنا ۔ سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی وادی مزدلفہ کی جانب روانہ ہو گئے اور رات وہاں گزارنے کے بعد وہ منیٰ […]