فرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28گھوڑے دریافت
پیرس: فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے نو قبریں دریافت کی ہیں جن میں 28 گھوڑوں کے کنکال (skeleton) ملے ہیں جو تقریباً 2000 سال قبل دفن کے گئے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قبریں وسطی فرانس میں واقع علاقے Villedieu-sur-Indre میں دریافت ہوئی ہیں۔ گھوڑوں کی ہڈیوں کو ریڈیو کاربن کے عمل سے گزارا گیا […]