غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماسنے اپنی شرائط رکھ دیں
غزہ: حماس اور اسلامی جہاد کے مشترکہ وفد نے قطرکے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات میں امریکی روڈ میپ کو تسلیم کرنے کے لیے اپنی شرائط تحریری طور پر پیش کردیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نےغزہ میں مستقل جنگ بندی، فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی […]