غزہ کھلی جیل بن چکا ہے، 20 لاکھ سے زائد افراد بغیر کھانے، دواؤں کے محصور ہیں،چین
نیویارک: چین کا کہنا ہے کہ غزہ ایک کھلی ہوئی جیل بن چکا ہے جہاں 20 لاکھ سے زائد افراد بغیربجلی، پانی، کھانے اور دواؤں کے رہنے پر مجبور ہیں۔اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں چین کے سفیر فو کونگ نے خطاب میں کہا کہ غزہ کا 9 ماہ سے مستقل محاصرہ جاری ہے۔ غزہ میں […]