Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

News Politics

نریندرمودی ایکشن موڈ میں، تیسری بار وزیراعظم بنتے ہی سب سے پہلے اس فائل پرکی دستخط، کسانوں کے لئے خوشخبری

نئی دہلی:نریندر مودی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے فوراً بعد ایکشن موڈ میں آگئے ہیں۔ پیر کی صبح وزیر اعظم کے دفتر پہنچے، چارج سنبھال لیا اور اپنا پہلا حکم جاری کیا۔ پہلی فائل جس پر انہوں نے دستخط کیے وہ کسانوں کے لئے خوشخبری لیکر آئی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے پیر کو […]