امریکی صدراتی انتخابات سے پہلے جو بائیڈن کو بڑا جھٹکا، بیٹا ہنٹر بائیڈن قصوروار قرار، جانئے کیا ہے معاملہ
نیویارک: صدارتی انتخابات سے عین قبل امریکی صدر جو بائیڈن کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ایک عدالت نے ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو سنگین الزامات میں مجرم قرار دیا ہے۔ ہنٹر کو غیر قانونی طور پر ہتھیار خریدنے اور منشیات کے استعمال کے بارے میں جھوٹ بولنے کا جرم ثابت ہوا ہے ۔ ہنٹر بائیڈن […]