کانگریس نے فڑنویس کی استعفیٰ کی پیشکش کو ڈرامہ قرار دیا، پوچھا- ’کیا مودی وزارت عظمیٰ کی دعویداری ترک کریں گے؟‘
ممبئی: کانگریس نے بدھ کو کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں مہاراشٹر میں بی جے پی کو زبردست جھٹکا لگنے کے بعد ریاست کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی استعفیٰ کی پیشکش ‘ڈرامہ’ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ ریاستی کانگریس کے ترجمان اتل لونڈے نے کہا کہ فڑنویس ایک ‘غیر آئینی حکومت’ چلا رہے […]