Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Politics News

پرینکا گاندھی نے نیٹ کے نتائج میں بے ضابطگی کا لگایا الزام، تحقیقات کا مطالبہ

ئی دہلی: کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعہ کو نیٹ 2024 کے نتائج میں بے ضابطگیوں کا الزام لگایا اور جائز شکایات کا ازالہ کرنے کے لئے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔پرینکا گاندھی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’پہلے نیٹ امتحان کا سوالیہ پرچہ لیک ہو گیا اور اب طلباء نتائج میں گھپلے […]

Politics News

نئی حکومت کی تشکیل پر این ڈی اے کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

ئی دہلی: مرکز میں نئی ​​حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ جمعہ کو پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں شروع ہوئی۔ میٹنگ میں، بی جے پی صدر جے پی نڈا کی جانب سے نریندر […]

Health

گرمیوں میں کھیرا کھانے سے جسم میں ہوتے ہیں کئی بدلاؤ، پیٹ، دل، ہڈیوں اور جلد سبھی کے لیے فائدے مند

گرمی کے موسم میں لوگ سلاد میں کھیرا کھانا پسند کرتے ہیں۔ اسے کھانے سے جسم تو ہائیڈریٹ رہتا ہی ہے، اس کے علاوہ بھی بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ پابندی سے اس کا استعمال ہمارے جسم میں کئی تبدیلیوں کا باعث بھی بنتا ہے۔ بہترین ہائیڈریشن گرمی کی وجہ سے جسم میں پانی […]

Islamic News

انتہا پسند رہنما کی قیادت میں یہودی مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں داخل ہوگئے

 اسرائیلی حکومت کے انتہا پسند وزیر نے یہودیوں کے ایک گروپ کے ٹمپل ماؤنٹ میں داخل ہوکر عبادت کرنے کے حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہودی پورے یروشلم میں جہاں چاہیں اپنی عبادات کرسکتے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق تقریباً 1,600 یہودی مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے اور اُس احاطے میں عبادت کی جہاں یہودیوں […]

Islamic News

ریاض: سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں آج ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا۔ اسلامی کلینڈر کے آخری مہینے کا آغاز ہوگیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ذوالعقد کی 29 تاریخ کو ملک کے بیشتر حصوں میں چاند نظر آنے کی شہادتیں وصول ہوئیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کل یکم ذوالحجہ ہے۔ اس طرح سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی جب کہ […]

News Politics

ایگزٹ پول کے بعد شیئر بازار ہوا کریش، راہل گاندھی نے کہا: یہ بڑا گھوٹالہ، جے پی سی جانچ کا مطالبہ

نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے ایگزٹ پولز کو گھپلہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن ایگزٹ پولز کی وجہ سے لوگوں کو اسٹاک مارکیٹ میں 30 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ اس کی کرونولاجی کو سمجھئے۔ پہلی بار ہم […]

Politics News

کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کی خاتون گارڈ نے مارا تھپڑ، کسانوں کے ایشوز پر ہوئی بحث

بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کی ایک خاتون گارڈ نے تھپڑ مار دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ کنگنا کے ساتھ بدسلوکی والا یہ واقعہ جمعرات کو تقریباً 3.40 بجے پیش آیا۔ کنگنا کو جس خاتون گارڈ […]

News Politics

کون ہےسماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقراء حسن، کیسےاقراء نےبنایانیاریکارڈ، اپنے والدین اوربھائی کو چھوڑدیا پیچھے

اترپردیش کی کیرانہ لوک سبھا سیٹ پر بی جے پی کو شکست ہوئی ہے۔ یہاں سے ایس پی کی اقراء چودھری جیت گئی ہیں۔ اقرا نے بی جے پی کے پردیپ کمار کو تقریباً 70 ہزار ووٹوں سے شکست دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی اقرا نے ایک ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا […]

Health News

ہاضمے کو بہتر بناتا ہے: دہی میں پروبائیوٹکس ہوتے ہیں، جو زندہ بیکٹیریا ہیں جو آنتوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ پروبائیوٹکس ہاضمے کو بہتر بنانے، قبض سے نجات دلانے اور اسہال کو روکنے میں مدد کر سکتے ہیں۔قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے: دہی میں موجود پروبائیوٹکس قوت مدافعت کو بڑھانے میں بھی […]

Politics News

انڈیا بلاک کی میٹنگ میں ’صحیح وقت‘ کا انتظار کرنے کا فیصلہ، تاناشاہی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا بھی عزم

لوک سبھا انتخاب کے نتائج برآمد ہونے کے بعد بدھ کی شام کو دہلی میں طلب کی گئی اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ میں شامل پارٹیوں کی میٹنگ خوشگوار ماحول میں ختم ہوئی۔ میٹنگ کے بعد اپوزیشن پارٹیوں کی ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ سبھی پارٹیوں نے بی جے پی […]