Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

News

ای وی ایم کو انسان یا اے آئی کے ذریعے ہیک کیا جا سکتا ہے، ایلون مسک کا سنسنی خیز دعویٰ

دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک اور SpaceX کے سی ای او ایلون مسک نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسے انسان یا مصنوعی ذہانت کی مدد سے ہیک کیا جا سکتا ہے۔ یہ […]

News

غزہ میں عیدالاضحیٰ: فلسطینی مسلمانوں نے عوامی مقامات پراداکی نمازِعیدالاضحیٰ، مسجد اقصیٰ میں بڑااجتماع

عید الاضحیٰ کے پہلے دن مسجد اقصیٰ کے احاطے میں ہزاروں فلسطینیوں نماز عید ادا کی ہے۔اسرائیلی حکام کی طرف سے سخت پابندیوں کے درمیان اتوار کے روز صبح سویرے لوگ مسجد میں جمع ہوئے، مبینہ طور پر کچھ نمازیوں پر اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا ۔وفا خبر رساں ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی فوج نے […]

News Health

تمباکو نوشی، فاسل فیول کے سبب سالانہ 27 لاکھ اموات کا انکشاف

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں، شراب نوشی، تمباکو نوشی اور فاسل فیول کے سبب صرف یورپ میں سالانہ 27 لاکھ افراد کی موت واقع ہو رہی ہے۔ماہرین کے مطابق صحت میں خرابی اور قبل از وقت اموات کی بڑی وجہ طاقتور صنعتیں ہیں […]

News

کویت آتشزدگی واقعہ میں اب تک 45 ہندوستانیوں کی ہلاکت، سبھی کا ہوا ڈی این اے ٹیسٹ، لاشوں کو ہندوستان لانے کی تیاری

کویت میں بدھ کے روز ایک عمارت میں لگی آگ سے جن 49 لوگوں کی ہلاکت ہوئی ہے، ان میں 45 ہندوستانی شامل ہیں۔ اس سلسلے میں تصدیق ہو چکی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ ہلاک 3 مزدوروں کا تعلق فلپائن سے ہے، جبکہ ایک کی شناخت فی الحال نہیں ہو سکی ہے۔ […]

News Islamic

متنازعہ فلم ’ہمارے 12‘ کی ریلیز پر سپریم کورٹ نے لگائی روک، ٹریلر میں قابل اعتراض مکالمے کا دیا حوالہ

فلم ’ہمارے بارہ‘ 14 جون کو ریلیز کے لیے پوری طرح تیار ہے، لیکن سپریم کورٹ نے اس فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جمعرات کے روز عدالت عظمیٰ نے انو کپور کی اداکاری والی فلم ’ہمارے بارہ‘ پر عائد ان الزامات کا نوٹس لیا جس میں فلم کو اسلامی عقیدہ اور […]

Health

گرمیوں کے لحاظ سے سونف کے حیران کُن فوائد

سونف اپنے خوشبودار ذائقے اور صحت کے بے شمار فوائد کے لیے مشہور تو ہے ہی تاہم یہ گرمیوں کے موسم میں بھی بہت فائدہ مند ہے۔ سونف کئی اشیائے خوردونوش میں ذائقے اور خوشبو کیلئے استعمال کی جاتی ہے لیکن بہت کم لوگ اس کے موسمِ گرما سے متعلق فوائد سے لاعلم ہونگے۔ گرمیوں میں […]

News

غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماسنے اپنی شرائط رکھ دیں

غزہ: حماس اور اسلامی جہاد کے مشترکہ وفد نے قطرکے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات میں امریکی روڈ میپ کو تسلیم کرنے کے لیے اپنی شرائط تحریری طور پر پیش کردیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نےغزہ میں مستقل جنگ بندی، فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی […]

News

غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکا

دوحا: امریکا نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کیے گئے منصوبے میں حماس کی جانب سے پیش کی گئی بعض تجاویز قبول نہیں۔ امریکا کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے دوحا میں قطر کے امیر شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ میڈٰیا سے گفتگو میں کہا کہ حماس نے امریکا کی […]

News

حزب اللہ کا راکٹوں، ڈرونز سے 9 اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت: لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے منظم حملے میں راکٹوں اور اسلحے سے لیس ڈرونز کے ذریعے اسرائیل کی 9 فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی جنوبی سرحد پر مسلسل دوسرے روز بھی کشیدگی شدت سے جاری ہے اور حزب اللہ کی جانب […]

News Politics

منوج جرانگے پاٹل نے ختم کی بھوک ہڑتال، مطالبات تسیلم نہ ہونے پر اسمبلی الیکشن لڑنے کا اعلان

مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا غیر معینہ بھوک ہڑتال ختم کر رہے ہیں۔ جمعرات (13 جون) کو مہاراشٹر حکومت کے ایک وفد نے منوج جرانگے سے ملاقات کی، جس میں سندیپان بھومرے اور سمبھوراجے دیسائی شامل تھے۔ جرانگے نے کہا کہ انہوں نے حکومت کو […]