Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

News

سویڈن میں اب پوتے پوتیوں کی دیکھ بھال کے لیے دادا-دادی کو ملے گی تعطیل، نیا قانون نافذ

سویڈن میں ایک نیا قانون نافذ ہو گیا ہے جس کے بعد پیٹرنیٹی لیو یعنی بچے کی پیدائش پر والد کو ملنے والی چھٹی اب دادا-دادی کو بھی مل سکتی ہے۔ پیر کے روز سویڈن میں یہ نیا قانون نافذ ہوا۔ اس کے تحت دادا-دادی کو بچے کی پیدائش کے پہلے سال کے دوران تین […]

News

فرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28گھوڑے دریافت

پیرس: فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے نو قبریں دریافت کی ہیں جن میں 28 گھوڑوں کے کنکال (skeleton) ملے ہیں جو تقریباً 2000 سال قبل دفن کے گئے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قبریں وسطی فرانس میں واقع علاقے Villedieu-sur-Indre میں دریافت ہوئی ہیں۔ گھوڑوں کی ہڈیوں کو ریڈیو کاربن کے عمل سے گزارا گیا […]

News Politics

مرحوم عتیق احمد کے بیٹوں علی اور عمر کے خلاف چارج شیٹ داخل، امیش پال قتل معاملہ میں شامل ہونے کا الزام

امیش پال قتل معاملہ میں عتیق احمد کے بڑے بیٹے عمر کا بیان پولیس نے درج کیا تھا، دھومن گنج پولیس نے لکھنؤ جیل جا کر اس سے پوچھ تاچھ کی اور اس کا بیان لیا تھا۔امیش پال قتل معاملہ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس قتل […]

News

جنگ آزادی کا روشن ستارہ: رفیع احمد قدوائی

رفیع احمد قدوائی کی پیدائش موضع مسولی ضلع بارہ بنکی کے ایک زمیندار خاندان میں 18/فروری 1894ء کو ہوئی۔ ان کے والد کا نام امتیاز علی قدوائی اور والدہ کا نام راشد النساء تھا۔یہ امر روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مسلمانوں نے ہر عہد میں مادر ہند کی سیاسی، معاشرتی، تہذیبی وتمدنی اور […]

News

سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی معاملہ میں ایف آئی آر درج، ایک ملزم گرفتار

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے معاملہ میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اداکار کے خلاف سازش رچنے کے معاملہ میں ممبئی ساؤتھ سائبر پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ کچھ روز قبل لارنس بشنوئی گروہ سے وابستہ […]

News

ای وی ایم پر اٹھ رہے سوالوں کے درمیان الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس، ہیکنگ کے الزامات کی تردید

ممبئی: ممبئی پولیس کی جانب سے شیو سینا شندے دھڑے کے رکن پارلیمنٹ رویندر وائیکر کے رشتہ دار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد ای وی ایم پر ایک بار پھر ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ اس معاملے پر جہاں حکمران جماعت اور اپوزیشن پارٹی کے رہنما آمنے سامنے ہیں، وہیں الیکشن کمیشن نے […]

News

رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8اسرائیلی فوجی ہلاک

رفح میں اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں 8 فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔فلسطین کے مزاحمت کار گروپوں (حماس، القسام) نے رفح میں ہونے والی کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ بکتر بند گاڑی کو دھماکے سے […]

News Islamic

دعا کے سب سے زیادہ مستحق اہل فلسطین ہیں جہاں کھانا اور پانی تک نہیں، خطبہ حج

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے کہا ہے کہ فلسطین میں جنگ پہنچ چکی وہاں ٹوٹ پھوٹ ہوچکی وہاں امن نہیں، کھانا اور پانی تک نہیں، سب سے زیادہ دعا کے مستحق اہل فلسطین ہیں ان کے لیے دعا کی جائے۔یہ بات انہوں ںے وقوف عرفہ کے دوران مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے […]

News Islamic Politics

ممبی: کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف 9 طالبات نے کھٹکھٹایا ہائی کورٹ کا دروازہ

ممبئی کے چیمبور میں واقع این جی آچاریہ ڈی کے مراٹھے کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف 9 طالبات نے بمبئی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ ان طالبات نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے کالج انتظامیہ پر مذہب کی بنیاد پر تعصب برتنے کا الزام عائد کترے […]

News Islamic

’لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ‘حج سیاسی نعروں یا دھڑے بندی کی جگہ نہیں: خطبہ حج 

حج کا رکن اعظم لاکھوں عازمین  نےمیدان عرفات میں پہنچ  کر ادا کیا  جہاں انہوں نے ظہر اور عصر کی نمازیں قصر و جمع کی صورت میں ادا  کیں اور خطبہ حج سنا ۔ سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی وادی مزدلفہ کی جانب روانہ ہو گئے اور رات وہاں گزارنے کے بعد وہ منیٰ […]