Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Politics News

’کیا اخلاقیات کی سبھی حدیں صرف اپوزیشن کے لیے ہیں؟‘ کانگریس نے مودی حکومت کی قلعی کھول دی

کانگریس نے سوال کیا ہے کہ یہ اخلاقیات کہاں تھی جب اپوزیشن کے 146 اراکین پارلیمنٹ کو ایک ساتھ معطل کر دیا گیا، جب عوام کی آواز اٹھانے پر اپوزیشن کا مائک بند کر دیا گیا؟پارلیمانی اجلاس میں حزب اختلاف کے لیڈران لگاتار عوامی ایشوز اٹھا رہے ہیں اور برسراقتدار طبقہ پر جواب دینے کے […]

Politics News

غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی؛ سعودیہ

ریاض: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مسئلۂ فلسطین کا حل […]

News Politics

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے دیا استعفیٰ، ہیمنت سورین کے ذریعہ حکومت سازی کا دعویٰ پیش

انڈیا بلاک کی میٹنگ میں چمپئی سورین کی جگہ ہیمنت سورین کو وزیر اعلیٰ بنانے کا فیصلہ لیا گیا تھا، اس میٹنگ میں ہیمنت سورین کے بھائی بسنت سورین اور شریک حیات کلپنا سورین بھی موجود تھیں۔جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے دیا استعفیٰ، ہیمنت سورین کے ذریعہ حکومت سازی کا دعویٰ پیشانڈیا بلاک […]

News Politics

عآپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے ساتھیوں کو جھٹکا، درخواست ضمانت ہائی کورٹ سے خارج

عام آدمی پارٹی کے لیڈرامانت اللہ خان کے دو ساتھیوں کو منی لانڈرنگ کیس میں ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے ان کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے۔ ای ڈی نے انہیں گزشتہ سال نومبرمیں گرفتار کیا تھا۔ دہلی ہائی کورٹ نے وقف بورڈ میں تقرریوں سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں پر […]

News

غزہ کھلی جیل بن چکا ہے، 20 لاکھ سے زائد افراد بغیر کھانے، دواؤں کے محصور ہیں،چین

نیویارک: چین کا کہنا ہے کہ غزہ ایک کھلی ہوئی جیل بن چکا ہے جہاں 20 لاکھ سے زائد افراد بغیربجلی، پانی، کھانے اور دواؤں کے رہنے پر مجبور ہیں۔اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں چین کے سفیر فو کونگ نے خطاب میں کہا کہ غزہ کا 9 ماہ سے مستقل محاصرہ جاری ہے۔ غزہ میں […]

News

ہاتھرس ستسنگ سانحہ: ہجوم ’بھولے بابا‘ کے ’قدموں کی خاک‘ کے لیے ٹوٹ پڑا، جو گر گیا وہ اٹھ نہ سکا، 116 افراد جان بحق

ہاتھرس: یوپی کے ہاتھرس میں نارائن ساکار ہری عرف بھولے بابا کے ستسنگ کے بعد بھگدڑ کی وجہ سے 116 افراد کی جان چلی گئی۔ اس سانحہ کے بعد تقریباً 20 افراد لاپتہ ہیں اور جان بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق حادثے […]

News Sports

ٹیم انڈیا کی وطن واپسی تاخیر کا شکار، مشکلات میں اضافہ کر رہا گردابی طوفان

نئی دہلی: ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں جنوبی افریقی ٹیم کو شکست دے کر خطاب اپنے نام کرنے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم ابھی تک بارباڈوس میں پھنسی ہوئی ہے۔ فائنل میچ 29 جون بروز ہفتہ کھیلا گیا تھا، جس کے بعد وہاں گردابی طوفان پہنچ گیا اور ٹیم انڈیا کو بارباڈوس میں ہی […]

News

اتر پردیش واقع ہاتھرس میں بھولے بابا کے سَتسنگ کے دوران پیش آئے حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ اب تک 107 افراد کے مرنے کی خبریں سامنے آ چکی ہیں اور بڑی تعداد میں زخمیوں کا علاج مختلف اسپتالوں میں چل رہا ہے۔ ہر طرف لاشیں اور زخمی افراد کی چیخ […]

News

ہاتھرس میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ، خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد ہلاک، متعدد زخمی

ہاتھرس: یوپی کے ہاتھرس میں ایک مذہبی تقریب (بھولے بابا کا ستسنگ) کے دوران آج زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثہ میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کئی سنگین طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ میں ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد […]

News Politics

دہلی ہائی کورٹ نے کیجریوال کی عرضی پر سی بی آئی سے مانگا جواب، 17 جولائی کو ہوگی اگلی سماعت

نئی دہلی: دہلی شراب پالیسی سے مبینہ متعلق گھوٹالے کے ملزم وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے سی بی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس سے جواب طلب کیا ہے۔ سی بی آئی کو سات دنوں میں اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس کے بعد […]