Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

News Islamic Politics

ایران دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرف سے فرض کفایہ ادا کر رہا ہے…

سب سے پہلے تو دنیا کے مسلمانوں کو بلا تفریق مسلک یہ سمجھ لینا چاہیے کہ قبلہ اول (بیت المقدس/مسجد اقصیٰ) کسی ایک فرقہ یا مسلک کا نہیں، یہ سنیوں، شیعوں، وہابیوں، بریلویوں اور دیگر جتنے بھی مسلک ہیں ان سب کا ہے۔ اس کو صیہونیوں کے چنگل سے آزاد کرانا دنیا بھر کے مسلمانوں […]

News

اتر پردیش: امیٹھی میں ٹیچر، اس کی بیوی اور 2 بچوں کا گولی مار کر بہیمانہ قتل، ہر طرف خوف و دہشت کا عالم

اتر پردیش میں جرائم کے واقعات لگاتار بڑھتے جا رہے ہیں۔ آج امیٹھی میں اس وقت خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا جب ایک ٹیچر کو جرائم پیشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ صرف اس ٹیچر کو ہی نہیں بلکہ اس کی بیوی اور دو بچوں کو بھی گولی مار کر […]

News

دہلی میں والد نے چار معذور بیٹیوں کے ساتھ اٹھایا افسوسناک قدم، اہلیہ کی وفات کے بعد تھا ذہنی دباؤ کا سامنا

نئی دہلی: دہلی کے رنگ پوری علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک والد نے اپنی چار معذور بیٹیوں کے ساتھ زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ والد، ہیرا لال، کی عمر تقریباً 50 سال تھی اور وہ کارپینٹر کا کام کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق، وہ اپنی اہلیہ کی ایک سال […]

News Politics

حسن نصر الله اسرائیلی حملوں کے بعد بالکل محفوظ ہیں، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

تل ابیب / بیروت: ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اسرائیلی حملے کے بعد محفوظ ہیں انہیں حملوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور تحریک کے ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید […]

News Politics

نرملا سیتارمن کے خلاف ایف آر درج کرنے کا حکم، انتخابی بانڈ کے ذریعہ جبراً وصولی کا الزام

بنگلورو کی ایک عدالت نے مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کے خلاف جبراً وصولی کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ بنگلورو میں عوامی نمائندوں کی خصوصی عدالت نے یہ حکم انتخابی بانڈ کے ذریعہ جبراً وصولی کے الزام کے سلسلے میں دیا ہے۔جنادھیکار سنگھرش پریشد (جے ایس پی) کے […]

News Politics

اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کی تقریر کے چند منٹ بعد اسرائیل نے حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر بڑا حملہ کیا

اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی کے درمیان27 ستمبر 2024 کو لبنان میں اسرائیل کی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کی طرف سے ایک بڑا فضائی حملہ کیا گیا۔ یہ میزائل حملہ حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے چند منٹ بعد […]

News Politics

ایرانی صدارتی انتخاب: پہلے مرحلے میں ووٹروں کی تاریخی حد تک کم شمولیت کے بعد کل دوسرے مرحلے کی ووٹنگ

تہران: ایران میں صدارتی انتخاب کے تحت 28 جون کو ہونے والی ووٹنگ میں ووٹروں کی تاریخی حد تک کم شمولیت کے بعد کل یعنی جمعہ کو دوسرے مرحلہ کو ووٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ انتخاب میں چار امیدوار میدان میں تھے لیکن کسی کو بھی واضح اکثریت حاصل نہیں ہو سکی، لہذا دوسرے مرحلے […]

News Politics

ہیمنت سورین تیسری بار بنے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ، ایک سادہ تقریب میں گورنر نے دلایا حلف

جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے کارگزار صدر ہیمنت سورین نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا ہے۔ ہیمنت سورین نے 154 دنوں کے بعد ایک بار پھر یہ ذمہ داری سنبھالی ہے۔ راج بھون میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں گورنر سی پی رادھا کرشنن نے انہیں عہدہ اور رازداری کا حلف […]

News Politics Sports

ورلڈ چیمپئن ٹیم انڈیا سے وزیر اعظم مودی کی ملاقات، روہت-ڈریوڈ نے سونپی ٹرافی

نئی دہلی: ٹی-20 ورلڈ کپ کی ٹرافی جیتنے کے بعد بارباڈوس سے ہندوستان واپس لوٹی ہندوستانی کرکٹ نے وزیر اعظم مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ منظر عام پر آنے والی ملاقات کی ایک ویڈیو میں وزیر اعظم تمام کھلاڑیوں سے ملاقات کر رہے ہیں اور سبھی خوش نظر آ رہے ہیں۔وزیر […]

News Politics

مہاراشٹر: ’مڈ ڈے میل‘ کے پیکٹ میں مرا ہوا سانپ ملنے سے سبھی حیران، تحقیقات شروع

ایک بار پھر ’مڈ ڈے میل‘ کو لے کر فکر انگیز خبر سامنے آئی ہے۔ مغربی مہاراشٹر کے سانگلی ضلع میں اس وقت افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا جب ایک سرکاری نرسری اسکول میں بچوں کے لیے تیار مڈ ڈے میل کے پیکٹ میں مبینہ طور پر ایک چھوٹا سانپ مرا ہوا برآمد […]